15 ستمبر، 2013، 6:14 PM

داؤد اوغلو

شام کے بارے میں داؤد اوغلو کی سعودی عرب اور قطری وزراء خارجہ کی گفتگو

شام کے بارے میں داؤد اوغلو کی سعودی عرب اور قطری وزراء خارجہ کی گفتگو

مہر نیوز/ 15 ستمبر/2013ء: غیر ملکی ذرائع کے مطابق شام کے بارے میں ترکی کے وزیر خارجہ داؤد اوغلو نے سعودی عرب اور قطرکے وزراء خارجہ نے تبادلہ خیال کیا ہے ۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ورلڈ ٹریبون کے حوالےسے نقل کیا ہے کہ شام کے بارے میں ترکی کے وزیر خارجہ داؤد اوغلو نے سعودی عرب اور قطرکے وزراء خارجہ نے تبادلہ خیال کیا ہے ۔ترک وزیر خارجہ  نےشام کے بارے میں  روس اور امریکہ کے معاہدے کی با دل نخواستہ حمایتکرتےہوئے کہا کہ شام کےکیمیائی ہتھیاروں کی نابودی سے دہشت گردوں کے خلاف شامی حکومت کی کارروائی میں کوئی کمیواقعنہیں ہوگيی۔ واصح رہےکہ ترکی، سعودی عرب، قطر اور ارسآئیل شام پر امریکی فوجی کارروائی کے حق میں ہیں لیکن روس اور ایران نے انکی اس کوشش کو ناکام بنادیا ہے۔

News ID 1827865

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha